معاشرت >> ماکولات ومشروبات
سوال نمبر: 168649
جواب نمبر: 16864901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 520-424/D=06/1440
جی ہاں! تیتر کھانا جائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں پاکستان میں رہتاہوں۔ یہاں پر کمپنیاں جو ایک جیسی چیزیں بناتی ہیں مثلا کھانے پینے کی اشیاء ۔ وہ ایک دوسرے کا بزنس خراب کرنے کے لیے جھوٹی افواہیں بھی پھیلادیتی ہیں کہ فلاں کمپنی اپنی اشیاء میں حرام چیزیں (غیر حلال گوشت وغیرہ) استعمال کرتی ہے۔ ایسی صورت میں کیا جائے ؟کیا ہم ایسے چیز وں کو کھا سکتے ہیں جس کے بارے میں ایسا سنا گیا ہو؟
1824 مناظرشریعت کی نظر میں مچھلی کی تعریف کیا ہے؟
3687 مناظراگر کسی چیز کے بارے میں معلوم نہ ہو کہ اس میں کیا ملا ہوا ہے اور میں اس کو کھالوں تو کیا اللہ تعالی میری دعا قبول فرمائیں گے؟ کیا مشکوک و مشتبہ اشیاء کے کھانے پینے سے گناہ ہوتا ہے؟
میرا سوال یہ ہے کہ کیا بغیر الکوحل والی فرویٹ بیئر(پھل والی شراب) پی سکتے ہیں؟
4709 مناظردو سوال کا جوا ب فرمادیں۔ 1- اگر کو ئی صا حب یہ اصرار کریں کہ قرآن سے ثابت ہے کہ گوشت کا ذ بیحہ ہونا ضروری نہیں اسلئے وہ McDonald اور Kentucky Fried chicken کھا لیتے ہیں کیونکہ وہ امریکا میں رہائش پذیر ہیں۔ کیا یہ جائز ہے یا ناجائز یا حلال یا حرام ؟ 2- ان صا حب سے دیندار لڑکی کا رشتہ طے کرنا مناسب ہے یا نہیں؟
2852 مناظرمیں ڈریس (لباس) کے سلسلے میں سوال کرنا چاہتا ہوں۔ سنت لباس کیا ہے؟ پینٹ ، شرٹ، ٹائی کیا صحیح اور قابل قبول لباس ہے؟
3735 مناظرگوہ اورسانڈا میں فرق کیا ہے کیا ان کافقہ حنفی کی رو سے کھانا جائز ہے؟
12842 مناظر