معاشرت >> ماکولات ومشروبات
سوال نمبر: 166655
جواب نمبر: 16665501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 184-113/SN=3/1440
گٹکا اسی طرح مضر تمباکو پر مشتمل دیگر پان مسالہ کا استعمال مضرصحت ہونے کی وجہ سے کراہت سے خالی نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
بہت سے مرغی مالکان مرغیوں کو مصنوعی غذا جس میں سور کا گوشت شامل ہوتا ہے کھلاتے ہیں۔ یہ غذا کھانے سے مرغیوں کے اندر بہت جلد نشو نما ہوتا ہے۔ کیا ایسی مرغیوں کو کھانا حلال ہے؟
5184 مناظرکیا جھینگا کھانا مکروہ ہے؟ کس قسم کا مکروہ؟
مسلمان ہوٹلوں میں كھانے كے لیے حلال سرٹیفكیٹ
8670 مناظرمیرا
سوال یہ ہے کہ وہ کون سا معیار ہے، یا کون سا پیمانہ ہے، یا کون سی چیز ہے جس کی
وجہ سے کسی پرندے کو حلال یا حرام قرار دیا گیاہے؟
میں انگولا (افریقہ) میں کام کرتاہوں، یہاں
پر چکن کا گوشت آتا ہے اس پر حلال کا لیبل لگا ہوتا ہے لیکن میں نے ابھی دو تین دن
پہلے دیکھا کہ جس کمپنی کا ہم چکن لیتے ہیں اس کمپنی کا سور کا گوشت بھی آتا ہے۔
تو اس کمپنی کا چکن کھانا میرے لیے جائز ہے یا نہیں؟ برائے کرم اس سوال کا جواب
جلدی بھیج دیں۔