معاشرت >> ماکولات ومشروبات
سوال نمبر: 166422
جواب نمبر: 16642201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:210-145/sd=2/1440
خول مچھلی مچھلی ہی کی ایک قسم ہے، جس کو کھونگا بھی کہا جاتا ہے، اس کا کھانا حلال ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کھانے سے پہلے ہاتھ دھونا سنت ہے یا نہیں؟
5060 مناظرکیانبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پانی پینے کے لیے ایک ہاتھ کے استعمال کرنے سے (چاہے دایاں ہو یا بایاں) منع فرمایا ہے اور دونوں ہاتھوں سے پانی پینے کا حکم دیاہے۔ میں بیٹھاہواتھااور دائیں ہاتھ سے ایک گلاس پانی پی رہا تھا اچانک قریب کے ایک شخص نے مجھے روک دیا اورکہا کہ ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ہاتھ سے پانی پینے سے منع فرمایا ہے۔ برائے کرم قرآن اورحدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرماویں۔
3708 مناظرکیا
ہاتھی کا گوشت حلال ہے؟ اگر نہیں ہے تو اس کی کیا وجہ ہے؟
اگر کوئی مسلم دوست بینک میں کام کر رہا ہو اور اس کی تنخواہ سودی ہو اور وہ اپنی طرف سے کچھ کھلائے پیلائے تو اس کی کمائی سے کھانے کو منع کر دیاجائے یا دعوت قبول کرلی جائے؟
1549 مناظرمیرے ایک دوست کہتے ہیں کہ مچھلی کھانے کے بعد دودھ نہیں پینا چاہیے۔ شریعت کی رو سے ا س کی کیا حیثیت ہے؟
3827 مناظرغیر مقلد (اہل حدیث) کے ذبح کئے ہوئے جانور کا گوشت کھانا کیسا ہے؟ برائے مہربانی جلد جواب عنایت فرماویں۔
2685 مناظرمیرا سوال حلال و حرام سے متعلق ہے ، اس وقت میں سعودی عرب میں کام کررہاہوں، یہاں تمام مصنوعات حلال ہیں جیسے چاکلیٹ، صابن، توتھ پیسٹ اور دیگر سامان، براہ کرم، جلد جواب دیں۔
حضرت میرا سوال یہ ہے کہ کیا چائے کے کپ ، پانی کا گلاس اور پیالی وغیرہ کو اوپر سے پکڑنا اس طرح کہ ہاتھ کی ہتھیلی سے وہ برتن پورا ڈھک جائے مکروہ ہے؟ اگر ہے تو اس کی تفصیل کہ تحریمی ہے یا تنزیہی؟ اور از راہ کرام عربی میں بھی دلیل کے ساتھ اس کا جواب مرحمت فرماویں۔
3361 مناظر