• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 162758

    عنوان: ٹی وی درست کرنے والے کیے گھر کا کھانا كیسا ہے؟

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ ٹی وی درست کرنے والے کیے گھر کا کھانا کھا سکتے ہیں کیا اور یہ حلال ہے یا حرام؟

    جواب نمبر: 162758

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1059-916/B=11/1439

    ایسے شخص کی کمائی مکروہ ہے، اس کے یہاں دعوت کھانا بھی مکروہ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند