• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 159228

    عنوان: خرگوش کا گوشت حلال ہے یا حرام؟

    سوال: خرگوش کا گوشت حلال ہے یا حرام؟ مہربانی کرکے اس کاجواب عنایت فرمائیں۔ سعودی عرب میں اس کا گوشت ملتا ہے، کیا ہم اس کو کھا سکتے ہیں؟ اگر کھا لئے تو کیا کریں؟

    جواب نمبر: 159228

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:640-547/N=7/1439

     خرگوش کا گوشت حلال ہے، کھاسکتے ہیں۔

    وحل …الأرنب ( تنویر الأبصار مع الدر والرد، کتاب الذبائح، ۹: ۴۴۶، ط: مکتبة زکریا دیوبند)۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند