• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 150782

    عنوان: اسٹرابیری کھانا کیسا ہے ؟

    سوال: اسٹرابیری کھانا کیسا ہے ؟

    جواب نمبر: 150782

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 761-711/Sd=8/1438

    اسٹرا بیری ایک پھل کا نام ہے، جس کا کھانا جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند