• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 149070

    عنوان: مٹھائی اور پان وغیرہ میں سونے اور چاندی کے ورق کا استعمال کرتے ہیں، تو کیا ان کا کھانا درست ہے؟

    سوال: مٹھائی اور پان وغیرہ میں سونے اور چاندی کے ورق کا استعمال کرتے ہیں، تو کیا ان کا کھانا درست ہے؟

    جواب نمبر: 149070

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 492-370/sd=6/1438

    جی ہاں! استعمال کرسکتے ہیں، تحقیق کے بعد معلوم ہوا کہ یہ ورق حقیقت میں سونے اور چاندی کا نہیں ہوتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند