• عقائد و ایمانیات >> فرق باطلہ

    سوال نمبر: 24717

    عنوان: میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ آغاخانی گروپ کے بارے میں شریعت مطہرہ کا کیا حکم ہے اور ان سے سنی کا شادی بیاہ یا معاملات رکھنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟ براہ کرم، جواب دیں۔ 

    سوال: میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ آغاخانی گروپ کے بارے میں شریعت مطہرہ کا کیا حکم ہے اور ان سے سنی کا شادی بیاہ یا معاملات رکھنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟ براہ کرم، جواب دیں۔ 

    جواب نمبر: 24717

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 1674=1230-9/1431

    یہ فرقہ ضروریات دین کا منکر ہے، اہل سنت والجماعت کو شادی بیاہ اور دیگر اسلامی معاملات وابستہ رکھنا اس سے جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند