معاشرت >> تعلیم و تربیت
سوال نمبر: 64614
جواب نمبر: 6461401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 460-460/B=6/1437 ان بچوں کے جو حقیقی باپ ہیں ان کا نام لکھا جائے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
الحمد للہ میرا بچہ حفظ کررہا ہے لیکن لگ بھگ چارسال سے کررہا ہے۔ میں چاہ رہا تھا کہ وہ جلدی حفظ مکمل کرکے اسکول کی تعلیم پھر مدرسہ کی تعلیم پوری کرے تاکہ آنے والے دنوں میں اسلام کی دعوت وہ غیر مذہبوں میں کرے۔ اور دنیا کو یہ بتائے کہ اسلام مذہب ایک پرامن مذہب ہے۔ قرآن کریم پوری انسانیت کے لیے اتارا گیا ہے۔ بچپن کا حافظہ کافی تیز ہوتا ہے چونکہ مجھے میرے بچوں کا کافی علم دلانا ہے اس لیے اگر حفظ قرآن شریف آدھے میں روک دے تو کیا یہ گناہ کا کام ہوگا؟
1720 مناظرکیا اسلام میں علم سے مراد دنیا کا علم بھی ہے یا پھر صرف دین کا علم؟ جیسے آتا ہے کہ علم حاصل کرنا ہر مسلما ن مرداور عورت پر فرض ہے۔ تو کیا میٹرک، ایف اے، بی اے کرنا مردوں اور عورتوں پر فرض ہے ؟ یا اگر کوئی عورت دنیا کا کچھ بھی علم حاصل نہیں کرتی یعنی وہ پہلی کلاس میں بھی نہیں جاتی لیکن دین کا علم حاصل کرتی ہے تو کیا وہ گناہ گار ہے؟ اور دوسری عورت جو ایم اے، ایم بی اے، ایم بی بی ایس کرتی ہے لیکن دین کا پتہ نہیں تو کیا وہ گناہ گار ہے؟ اور علم حاصل کرو چاہے چین جانا پڑے اس مفہوم میں اس کو بھی واضح فرماویں؟
4550 مناظرطلاق
کے کسی معاملہ میں اگر بچے ماں کے ساتھ ہی رہ جائیں والد کی رضامندی کے ساتھ توان
کے اخراجات کی ذمہ داری والد پر کس عمر تک ہے؟
کیا بہشتی زیور کوئی کتاب ہے؟ اس میں کیامشمولات ہیں؟ کیا یہ عام لوگوں کے لیے مفید ہے؟
4385 مناظرمیں نے ایک کتاب [مسلمان خاوند اور مسلمان
بیوی] مصنفہ مولانا محمد ادریس انصاری پڑھا۔ کیا آپ نے اس کتاب کے بارے میں سنا
ہے؟ کیا اس کتاب کے مصنف صحیح ہیں؟میں بھی دیوبندی مکتب فکر سے تعلق رکھتا ہوں کیا
یہ کتاب انٹر نیٹ پر دستیاب ہے؟ برائے کرم جواب عنایت فرماویں۔
دینی طالب علم کا وظائف میں مشغول ہونا كیسا ہے؟
6224 مناظر