• معاشرت >> تعلیم و تربیت

    سوال نمبر: 59226

    عنوان: کیا نوزائدہ بچے کے کان میں موبائل کے ذریعہ اذان دی جا سکتی ہے؟

    سوال: کیا نوزائدہ بچے کے کان میں موبائل کے ذریعہ اذان دی جا سکتی ہے؟

    جواب نمبر: 59226

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 705-000/H=7/1436-U اگر کوئی اذان پڑھنے والا شخص نوزائیدہ بچہ کے پاس ایسا نہ ہو کہ جو بغیر موبائل فون کے براہ راست اذان معہود طریقہ پر پڑھ دے تو مجبوری میں موبائل فون سے اس کے کان میں اذان واقامت پڑھ دی تو گنجائش ہے، اذان واقامت ہوجائے گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند