Pakistan

سوال # 55786

میں پاکستان سے یہاں سعودی آیا ہوں بیوی بچوں کے ساتھ ، اب یہاں پر بیٹے کو قرآن حفظ کروانا ہے، میری رہائش بل جوریشی(Biljurashi) میں ہے، یہاں پر کوئی دیوبندی مدرسہ ہے کیا؟ کوئی مشورہ دیں کہ بچوں کی تعلیم کے لیے کیا کیا جائے ؟

Published on: Oct 1, 2014

جواب # 55786

بسم الله الرحمن الرحيم

Fatwa ID: 1576-1226/H=12/1435-U

اللہ پاک صاحبزادہ سلمہ کوعلم وعمل اور حفظ قرآن کریم وسعادت دارین کی دولت سے مالا مال فرمائے مکارہ سے محفوظ رکھے آمین۔ آپ جدہ میں مفتی امان اللہ صاحب مدظلہ سے رابطہ کریں ان کا موبائل فون 0502714639 اور 0506688632 ہے ان دونوں میں سے کسی موبائل پر رابطہ کرکے مشورہ کریں، ان شاء اللہ مفتی صاحب مناسب اورعمدہ رہنمائی فرمادیں گے۔

واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات