• معاشرت >> تعلیم و تربیت

    سوال نمبر: 177575

    عنوان: بچوں كی تربیت كے لیے ساس سسر سے الگ رہنا؟

    سوال: میرے سسر شراب پیتے ہیں تو کیا ایسی حالت میں میرے بچوں کو غلط ماحول سے بچانے کے لیے اس سے الگ رہنے کی ڈیمانڈ کرسکتی ہوں؟

    جواب نمبر: 177575

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 771-541/SN=08/1441

    اگر آپ کے سسر کہنے کے باوجود شراب پینے سے باز نہ آئیں تو آپ شوہر اور بچوں کے ساتھ الگ رہنے کا مطالبہ کر سکتی ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند