India

سوال # 174030

ایک طالب علم کو حافظہ کی کمزوری کی وجہ سے سبق یاد نہیں ہوتا اور ہوتابھی ہے تو وقت زیادہ لگ جاتاہے اور ذہن میں محفوظ نہیں رہتا جس کی وجہ سے اور کتابوں کا سبق پوری طرح سے مکمل نہیں ہوپاتا جس کی وجہ سے اس کا پڑھائی چھوڑدینے کا دل کرتاہے ، ایسے میں وہ طالب علم کیا کرے؟
براہ کرم،رہنمائی فرمائیں۔

Published on: Nov 7, 2019

جواب # 174030

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:170-144/N=3/1441



ایسے طالب علم کو چاہیے کہ اپنے کسی مشفق اور سمجھ دار استاذ سے مشورہ کرے اور وہ جیسا فرمائیں، اس پر عمل کرے، مشفق وسمجھ دار استاذ، اپنے شاگرد کو ہم سے بہتر مشورہ دے سکتا ہے ۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات