معاشرت >> تعلیم و تربیت
سوال نمبر: 173035
جواب نمبر: 17303501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 11-20/D=01/1441
حساب کی حد تک اس کے پڑھنے کی گنجائش ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں
اکیس سالہ ہندوستانی لڑکی ہوں، میں عالمہ بننا چاہتی ہوں لیکن باوجود اس کے کہ
میرے والد محترم اسلام کے پابند ہیں اور الحمد للہ ہماری بھی شریعت کے مطابق تربیت
کی ہے ،لیکن اب وہ او رگھر والے بھی میرے خلاف ہیں کہتے ہیں اس عمر میں میرے لیے
یہ کورس بہتر نہیں۔ اب مجھے کسی سے بات کرنے کو دل نہیں بول رہا ہے اور میرے مزاج
میں چڑچڑاہٹ پیدا ہوگئی ، میں ایسا نہیں چاہتی کیوں کہ گھر والوں کے ساتھ ہنسنا
اور ان کے ساتھ حسن سلوک ہمارا فرض ہے نا اور ان کا حق بھی، ا س کے علاوہ ایک
انجانا خوف پیدا ہوگیا او رمیں کسی بھی حال یہ کورس کرنا چاہتی ہوں۔ برائے کرم مجھے
یہ بتائیں کہ اب میں کیا کروں؟ مجھے چند بہترین کتابیں تجویز کیجئے تاکہ میں بھی
اپنے علم میں اضافہ کرسکوں۔
کس وقت مطالعہ زیادہ مفید اور دیر پا ہوتا ہے ؟
5672 مناظرباپ كا انتقال ہوجائے تو تعلیم وتربیت كی ذمہ داری كس كی ہے؟
7035 مناظردینی طالب علم کا وظائف میں مشغول ہونا كیسا ہے؟
6227 مناظر