معاشرت >> تعلیم و تربیت
سوال نمبر: 159477
جواب نمبر: 15947701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:696-631/M=6/1439
شریعت کا جتنا علم حاصل کرنا ضروری وفرض ہے اس کے لیے ماں باپ سے اجازت لینا لازم نہیں؛ لیکن اگر اس کے حصول کے لیے سفر کرنا پڑے تو سفر کی اجازت اِس قید کے ساتھ ہے کہ والدین کے ضیاع کا خوف نہ ہو۔ (مستفاد احسن الفتاوی: ۱/ ۳۹۸)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
جب کسی لڑکی یا لڑکا پیدا ہونے کے بعد اگر اذان اس کے کانوں میں نہیں ہوتی ہے تو شریعت اس کے بارے میں کیا کہتی ہے؟
2059 مناظربرائے
کرم آپ مجھ کو تمام نماز اور وضو کا طریقہ بتادیں مطلب تمام فرض، سنت اور مستحب کے
ساتھ؟
ڈگری کی طالبہ اور پرائیویٹ معلمہ ہوں۔ الحمد للہ، میں ہمیشہ اپنے ابا کا حکم مانتی ہوں، میرے ابا تبلیغی جماعت سے وابستہ ہیں، لیکن اتنی سکتی نہیں ہے۔ میں نے آپ کا فتوی پڑھا کہ بغیر شرعی پردہ کے پڑھنا یا پڑھا جائز نہیں ہے۔ اور ایک تبلیغی بھائی سے سنا کہ صحابہ رضی اللہ عنہم نے کبھی تعلیم دینے یا حاصل کرنے کے لیے گھر سے باہر قدم نہیں رکھے تھے۔ اب میری خواہش ہے کہ میں بھی گھر میں رہ کر اپنی اصلاح اور گھر کے کام کاج کروں، مگر میرے ابا اور بھائی اس کی اجازت نہیں دیں گے، وہ مجھے اور پڑھانا چاہیں گے۔ میں کیا کروں؟ دعاکریں کہ اللہ تعالی مجھے ہر حال میں اخلاص اور استقامت دے اور اپنے نیک بندوں میں شامل کرے، آمین۔
1625 مناظرمسلمان عورت کا سرکاری اسکول میں ٹیچر کی حیثیت سے کام کرنا کیسا ہے؟
2848 مناظر