• معاشرت >> تعلیم و تربیت

    سوال نمبر: 156139

    عنوان: یسرنا القرآن پڑھانا كیسا ہے؟

    سوال: یہ جو یسرنا القرآن نورانی قاعدہ سے پہلے آتا تھا قرآن پاک کو پڑھنے کے لئے تو کیا اس کو پڑھنا ٹھیک ہے ؟

    جواب نمبر: 156139

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:233-171/L=3/1439

    پڑھ سکتے ہیں، اگر کوئی اشکال ہو تو لکھ کر دریافت کرلیا جائے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند