• معاشرت >> تعلیم و تربیت

    سوال نمبر: 155427

    عنوان: آن لائن کوچنگ پڑھنا یا پڑھانا

    سوال: حضرت، میں آن لائن کوچنگ کرتا ہوں، جس میں مرد یا عورت معلم میرے کمپیوٹر پر پڑھاتے ہوئے دکھتے ہیں، معلم کو کمپیوپر پر پڑھاتے ہوئے دیکھنا درست ہے؟

    جواب نمبر: 155427

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:71-61/sn=2/1439

    معلم کو کمپیوٹر پر پڑھاتے ہوئے دیکھنا بھی کراہت سے خالی نہیں؛ اس لیے کوچنگ کے دوران آڈیو استعمال کرنا چاہیے، ویڈیو نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند