معاشرت >> تعلیم و تربیت
سوال نمبر: 146834
جواب نمبر: 14683430-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 235-193/Sd=4/1438
جی ہاں! اگر اپنے صحیح عقائد ونظریات پر مکمل اعتماد ہو اور ان کے ماحول سے متأثر ہونے کا اندیشہ نہ ہو؛ تو غیر مقلد کے اسکول میں آپ قرآن پڑھا سکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میری
ایک بیٹی جو کہ ایک سال دس مہینے کی ہے اس کا نام علی جاہ فاطمہ ہے۔ اس کو ناخون
سے دوسروں کو نوچنے کی عادت ہے۔ کھیلتے کھیلتے اچانک سے نوچنا شروع کردیتی ہے۔
میرے ساتھ اور اپنی ماں کے ساتھ بھی اس طرح کرتی ہے اور دوسرے بچوں کے ساتھ بھی
ایسا ہی کرتی ہے۔ ہم نے اس کو بہت سمجھانے کی کوشش کی پر اس کی سمجھ میں نہیں آتا۔
برائے مہربانی اس کی اصلاح کا طریقہ بتادیں۔ کیا ہم اس پر سختی کریں یا کوئی وظیفہ
پڑھ کر اس پر دم کریں؟ اس کی یہ عادت ہمیں بہت پریشان کرتی ہے۔ کیوں کہ ابھی میری
دوسری بیٹی ہوئی ہے جو کہ کچھ دنوں کی ہے اس کو بھی یہ اسی طرح ناخون سے نوچتی ہے۔
(۲)کیا اس کا نام علی جاہ فاطمہ صحیح ہے کہیں
اس نام کی وجہ سے تو ایسا نہیں کرتی؟ جواب دے کر احسان فرماویں۔
شادی کے کتنے ماہ بعدبچہ ثبوت النسب مانا جائے گا؟
10583 مناظربچوں کو والدین کے بستر سے کس عمر میں الگ کیا جائے گا؟
5496 مناظرکس وقت مطالعہ زیادہ مفید اور دیر پا ہوتا ہے ؟
5632 مناظرکیا بہشتی زیور کوئی کتاب ہے؟ اس میں کیامشمولات ہیں؟ کیا یہ عام لوگوں کے لیے مفید ہے؟
4346 مناظربچے كو گود لینا اور اس كے والدین كی اجازت سے ولدیت جگہ اپنا نام لكھنا
6030 مناظرمیرا
ایک چار سال کا لڑکا ہے۔ کیا اسلام میں اپنے بچوں کو عربی پڑھانے کی کوئی اچھی عمر
ہے؟ (۲)میری ساس چھوٹے بچوں کو قرآن شریف پڑھاتی
ہیں لیکن دراصل وہ قرآن شریف صحیح نہیں پڑھتی ہیں جب وہ قرآن پڑھتی ہیں تو ان سے
بہت ساری غلطیاں ہوتی ہیں، وہ زبر، زیر، تشدید وغیرہ کی غلطیاں کرتی ہیں۔ اس لیے
میرا سوال یہ ہے کہ کیا اس کو ان بچوں کو قرآن پڑھانا چاہیے؟کیا ان کو اس کا ثواب
ملے گا؟(۳)میری ساس کہتی ہیں کہ ان کو اپنے شوہر سے
کبھی بھی کسی بھی طرح کا تعاون اورلطف نہیں ملا ہے نیز وہ کہتی ہیں کہ وہ ان کے
لیے بہت اچھے شوہر نہیں ہیں۔ شوہر کی طرف سے انھوں نے پوری زندگی بہت ساری تکلیفیں
برداشت کی ہیں۔اس صورت میں کیا ان کے شوہر کا کچھ حق ہے؟ جب وہ لوگ ایک دوسرے سے
لڑتے ہیں تو میرے سسر خاموش ہوجاتے ہیں اور اپنی بیوی کو بہت زیادہ نہیں کہتے ہیں،
لیکن میری ساس بہت زیادہ غصہ والی ہیں اس لیے وہ ان کے اوپر چلانا شروع کردیتی ہیں
اور بہت زیادہ گالی دیتی ہیں اور قسم کھاتی ہیں اور وہ سوچتی ہیں کہ وہ اسی بات کے
مستحق ہیں۔میں یہ پوچھنا چاہتی ہوں کہ کیا میری ساس کو اس کا گنا ہ ملے گا؟ وہ یہ
جاننا چاہتی ہیں کہ اس طرح کے شوہر کا کیا حق ہے؟ وہ کہتی ہیں کہ میں نہیں جانتی
ہوں کہ میں نے ان سے ایک پیسہ بھی لیا ہو اس لیے آخرت میں اس کا کوئی سوال نہیں
ہوگا؟ والسلام
میری عمر ۱۸/ سال ہے میری بہت سی قضا نمازیں اور روزے ہیں، میں یہ سب پورا کرنا چاہتی ہوں، لیکن میرے والدین یہ کرنے کے لیے نہیں دیتے ہیں، وہ کہتے ہیں کہ تم پڑھائی پر وقت لگاؤ، قضاء کرنے لیے تمہاری پوری زندگی ہے۔ میں روزہ رکھتی ہوں تو وہ ناراض ہوجاتے ہیں۔ میں ان کی بات مانوں یا ان کے برہم ہونے کے باوجود قضا کرتی رہوں؟یہ نافرمانی تو نہیں ہوگی؟ (۲) جب بھی میں قرآن کی تلاوت کرتی ہوں یا نماز پڑھتی ہوں تو بھی وہ خفا ہوجاتے ہیں۔ میں عام طورپر ایک پارہ قرآن پڑھتی ہوں مگر وہ کہتے ہیں کہ ایک رکوع پڑھو۔ ان کا خیال ہے کہ اس وقت پڑھائی بہت اہم ہے۔ میں اس وقت بارہویں کلاس میں ہوں۔ براہ کرم، مشورہ دیں کہ میں کیا کروں؟
1615 مناظرباپ كا انتقال ہوجائے تو تعلیم وتربیت كی ذمہ داری كس كی ہے؟
7000 مناظر