معاشرت >> تعلیم و تربیت
سوال نمبر: 1160
میرا سوال یہ ہے کہ کتاب طب نبوی قابل اعتبار ہے؟
میرا سوال یہ ہے کہ کتاب طب نبوی قابل اعتبار ہے؟
جواب نمبر: 116031-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
(فتوى: 389/م = 388/م)
جی ہاں ?طب نبوی -صلی اللہ علیہ وسلم- موٴلفہ حافظ اکرام الدین صاحب? معتبر کتاب ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا
ایک چار سال کا لڑکا ہے۔ کیا اسلام میں اپنے بچوں کو عربی پڑھانے کی کوئی اچھی عمر
ہے؟ (۲)میری ساس چھوٹے بچوں کو قرآن شریف پڑھاتی
ہیں لیکن دراصل وہ قرآن شریف صحیح نہیں پڑھتی ہیں جب وہ قرآن پڑھتی ہیں تو ان سے
بہت ساری غلطیاں ہوتی ہیں، وہ زبر، زیر، تشدید وغیرہ کی غلطیاں کرتی ہیں۔ اس لیے
میرا سوال یہ ہے کہ کیا اس کو ان بچوں کو قرآن پڑھانا چاہیے؟کیا ان کو اس کا ثواب
ملے گا؟(۳)میری ساس کہتی ہیں کہ ان کو اپنے شوہر سے
کبھی بھی کسی بھی طرح کا تعاون اورلطف نہیں ملا ہے نیز وہ کہتی ہیں کہ وہ ان کے
لیے بہت اچھے شوہر نہیں ہیں۔ شوہر کی طرف سے انھوں نے پوری زندگی بہت ساری تکلیفیں
برداشت کی ہیں۔اس صورت میں کیا ان کے شوہر کا کچھ حق ہے؟ جب وہ لوگ ایک دوسرے سے
لڑتے ہیں تو میرے سسر خاموش ہوجاتے ہیں اور اپنی بیوی کو بہت زیادہ نہیں کہتے ہیں،
لیکن میری ساس بہت زیادہ غصہ والی ہیں اس لیے وہ ان کے اوپر چلانا شروع کردیتی ہیں
اور بہت زیادہ گالی دیتی ہیں اور قسم کھاتی ہیں اور وہ سوچتی ہیں کہ وہ اسی بات کے
مستحق ہیں۔میں یہ پوچھنا چاہتی ہوں کہ کیا میری ساس کو اس کا گنا ہ ملے گا؟ وہ یہ
جاننا چاہتی ہیں کہ اس طرح کے شوہر کا کیا حق ہے؟ وہ کہتی ہیں کہ میں نہیں جانتی
ہوں کہ میں نے ان سے ایک پیسہ بھی لیا ہو اس لیے آخرت میں اس کا کوئی سوال نہیں
ہوگا؟ والسلام
مسجد میں یونیورسٹی کی كتابوں كا مطالعہ كرنا؟
8914 مناظراساتذہ کو ناراض کرکے علمی استفادے كی غرض سے بڑے مدرسے میں جانا كیسا ہے؟
3759 مناظرمسلمان عورت کا سرکاری اسکول میں ٹیچر کی حیثیت سے کام کرنا کیسا ہے؟
2848 مناظرکیا اسلام میں گود لیا جاسکتا ہے، جیسے کہ کسی کی اولاد نہیں ہے اورانھوں نے کسی کو گود لیا؟ کچھ یعنی بیس سال بعد وہ انتقال فرماگئے۔ کیا ان کی جائیداد میں گود لیے ہوئے کا حصہ ہوگا کہ نہیں؟
1849 مناظرمیرا سوال یہ ہے کہ کتاب طب نبوی قابل اعتبار ہے؟
گلی میں پھینكی ہوئی لڑكی كی پرورش كرنا؟
12181 مناظر