متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 177257
جواب نمبر: 17725701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:611-427/sd=7/1441
خواب میں کچے آم دیکھنے کی تعبیر پریشانی اور مشقت سے دی جاتی ہے، باقی زیادہ خواب کی پیچھے نہیں پڑنا چاہیے، دینی احکام کی پابندی رکھنی چاہیے اور صبح و شام کی مسنون دعائیں اہتمام سے پڑھنی چاہییں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میری بہن کی شادی کے لیے کوشش کررہے ہیں، لیکن کہیں طے نہیں ہورہا ہے۔ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ عملیات کا اثر ہے، میری بہن کو ہمیشہ سردرد اور کمر درد لگا رہتا ہے، غذاء بھی بہت اچھی ہے، بہت جلد تھک جاتی ہے، ان کی شادی کے لیے براہِ کرم کوئی دعا بتائیں۔
2177 مناظرمیں نے آپ سے اپنے شک کے بارے میں پوچھا تھا کہ مجھے شک ہوتا ہے میں کیڑوں سے ڈرتی ہوں ۔تو آپ نے کہا تھا کہ (اعوذ باللہ) دم کرکے سینے پر پھونکا کرو ۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا آپ مجھے دم کرنیکا طریقہ بتاسکتے ہیں، مہربانی ہوگی؟ دعا میں یاد رکھیں۔
4551 مناظرایک رات میں نے نماز پڑھی اور دعا کی کہ اے اللہ مجھے اسم اعظم دکھا ۔ کچھ دن بعد میں نے خواب دیکھا کہ کوئی دیوار پر یا حی یا قیوم لکھ رہا ہے۔ کیا یہ میرے لیے اسم اعظم ہے؟
7711 مناظرعلیہ السلام غیر نبی کے ساتھ لگانا؟
1801 مناظرکیا ان درود پاک سے بھی درود پاک کے پورے فضائل ملتے ہیں: (۱)صلی اللہ علیہ وسلم ۔ (۲)صلی اللہ علیہ وآلہ و اصحابہ وسلم۔ (۳)صلی اللہ علی محمد و علیہ وسلم۔ (۴)صلی اللہ علی محمد و علی آلہ واصحابہ وسلم؟
4930 مناظردشمن سے حفاظت کی دعا
2769 مناظرحفاظتی اذکار دورانِ حیض پڑھنا
5271 مناظر