India

سوال # 177225

میرے والد بہت ھی غیر ذمہ دار ھیں میری عمر ھو گی گے لیکن انہیں رشتہ کرنے کی فکر ھی نہیں ہے پلیز کوئی وظیفہ بتائیں جس سے جلد رشتہ ھو جائے

Published on: Mar 5, 2020

جواب # 177225

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 866-633/H=07/1441



اکیس (21) مرتبہ سورہٴ قریش اول و آخر تین تین دفعہ درود شریف بعد نمازِ عشاء سونے سے قبل پڑھ کر اچھے رشتہ کے لئے دعاء کر لیا کریں اللہ پاک عمدہ رشتہ عطاء فرمائے اور والدین کو بھی جلد از جلد رشتہ تلاش کرنے کی توفیق بخشے۔ آمین



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات