• عقائد و ایمانیات >> فرق ضالہ

    سوال نمبر: 21671

    عنوان:

    میں ٹھوس ثبوت چاہتا ہوں کہ شیعہ غلط ہیں۔ اگر آپ کے پاس اس موضوع پر کوئی کتاب ہو تو براہ کرم، مجھے بتائیں۔ میرا دوست سنی ہونا چاہتا ہے اور وہ ثبوت چاہتا ہے، کیا آپ میری مدد کریں گے؟

    سوال:

    میں ٹھوس ثبوت چاہتا ہوں کہ شیعہ غلط ہیں۔ اگر آپ کے پاس اس موضوع پر کوئی کتاب ہو تو براہ کرم، مجھے بتائیں۔ میرا دوست سنی ہونا چاہتا ہے اور وہ ثبوت چاہتا ہے، کیا آپ میری مدد کریں گے؟

    جواب نمبر: 21671

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 792=619-5/1431

     

    آپ حضرت مولانا یوسف صاحب لدھیانوی کی کتاب ?شیعہ سنی اختلاف اور صراطِ مستقیم? نیز علامہ رشید احمد گنگوہی کا رسالہ ?ہدایة الشیعہ? اور مولانا حیدر علی فیض آبادی کی کتاب ?آیات بینات، ازالة الغین، دفع الباطل، منتہی الکلام کا مطالعہ کریں، ان میں ان شاء اللہ آپ کو شیعہ کے غلط ہونے کے متعلق ٹھوس ثبوت مل جائیں گے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند