عبادات >> احکام میت
سوال نمبر: 5588
کیا خود کشی کرنے والے کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی؟
کیا خود کشی کرنے والے کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی؟
جواب نمبر: 558801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 203=203/ م
نماز جنازہ پڑھی جائے گی۔ (درمختار)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ پر کہ تین جنازے جمع ہوئی جس میں ایک بالغ مرد ، ایک نابالغ لڑکا اور ایک نابالغ لڑکی ہے۔ کیا ان تینوں جنازوں کے لیے ایک نماز کافی ہے یا علیحدہ علیحدہ پڑھنی ہوگی؟ براہ کرم، جواب دیں۔
16453 مناظرمیت کو دفنانے کے وقت قبر سے نكالی گئی مٹی پر چپل پہن کر چڑھنا
6889 مناظرعورتوں کو قبرستان میں جانے کی ممانعت کیوں ہے؟
2814 مناظراگر کچھ لوگ سفر کررہے ہوں اور ان میں مرد اورعورت بھی شامل ہوں (مسلم اور غیر مسلم)اور ایکسیڈنٹ ہوجائے، اورکچھ مردوں اورعورتوں کی موت واقع ہوجائے تو ہم عورت کی شناخت کیسے کریں گے، ان کی تدفین کا کیا عمل ہوگا؟
2371 مناظراگر کوئی مسلمان کافی تکلیف سے وفات پاتا
ہے توکیا اس تکلیف کی وجہ سے اس کے گناہوں میں کمی ہوسکتی ہے؟
کیا ہم غائبانہ نماز جنازہ پڑ ھ سکتے ہیں؟
2963 مناظرجو
اس دنیا سے رخصت ہوچکے ہیں کیا ان کے ایصال و ثواب کے لیے سورہ فاتحہ او رکلمہ طیبہ
کے علاوہ سبحان اللہ، الحمد للہ، اللہ اکبر پڑھ کر ثواب پہنچا سکتے ہیں یا نہیں؟
9اکتوبر2008کو ہمارے 19سالہ بھائی کا سڑک حادثہ میں انتقال ہوگیا۔ چونکہ بھیونڈی شہر میں ہماری خود کی ذاتی زمین تھی اس لیے ہم نے مناسب انتظام کرکے اپنے خاندان والوں کے لیے ذاتی قبرستان کی بنیاد رکھ کر وہیں اپنے بھائی کی تدفین کی۔ میرا سوال یہ ہے کہ چونکہ وہاں صرف ہمارے بھائی کی تدفین ہوئی ہے کیا مرحوم کی ماں اور بہن کا قبر پر کبھی کبھی جانا ٹھیک ہے یا نہیں؟ چونکہ قبرستان کا قیام ہماری خود کی زمین پر ہوا ہے وہاں صرف ہمارے گھر والوں کی ہی تدفین کی جائے گی اوراپنی جگہ ہونے کے ناطے وہاں میں اور میری امی کبھی کبھی جایا کرتی ہیں۔ کیوں کہ کسی مفتی صاحب سے پوچھنے پر پتہ چلا کہ ہمارا وہاں جانا جائز ہے کیوں کہ وہ عام قبرستان نہیں ہے۔ برائے کرم اپنے علم کی روشنی میں ہمیں صحیح معلومات سے جلد از جلد نوازیں تاکہ اگر ہمارا وہاں جانا بہتر نہ ہو تو ہم نہ جائیں؟
1971 مناظر