• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 5275

    عنوان:

    شوہر کے انتقال کے بعد کیا بیوی اپنے شوہر کا چہرہ دیکھ سکتی ہے؟ کیوں؟

    سوال:

    شوہر کے انتقال کے بعد کیا بیوی اپنے شوہر کا چہرہ دیکھ سکتی ہے؟ کیوں؟

    جواب نمبر: 5275

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 739=692/ د

     

    بعد انتقال بیوی اپنے شوہر کا چہرہ دیکھ سکتی ہے: قال في الدر ویمنع زوجھا من غلسھا ومسھا لا من النظہر إلیہا (ج۱ ص۶۳۳) وھي لا تمنع من ذلک (شامي ج۱ ص۶۳۴)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند