• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 4233

    عنوان:

    کیا ہم ?السلام علیکم یا اہل القبور ? کہہ سکتے ہیں؟ یا یہ صرف زندوں کے لیے ہے؟ اگر اس سلسلے میں کوئی حدیث ہو تو مطلع کریں۔

    سوال:

    کیا ہم ?السلام علیکم یا اہل القبور ? کہہ سکتے ہیں؟ یا یہ صرف زندوں کے لیے ہے؟ اگر اس سلسلے میں کوئی حدیث ہو تو مطلع کریں۔

    جواب نمبر: 4233

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 883=746/ ب

     

    مُردوں کے لیے بھی یہ لفظ کہا جاتا ہے جیسا کہ حدیث سے یہ بات ثابت ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند