عبادات >> احکام میت
سوال نمبر: 178297
جواب نمبر: 17829701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر کچھ لوگ سفر کررہے ہوں اور ان میں مرد اورعورت بھی شامل ہوں (مسلم اور غیر مسلم)اور ایکسیڈنٹ ہوجائے، اورکچھ مردوں اورعورتوں کی موت واقع ہوجائے تو ہم عورت کی شناخت کیسے کریں گے، ان کی تدفین کا کیا عمل ہوگا؟
2371 مناظرکیا میں اپنی متوفی والد کی طرف سے صلوة
التسبیح پڑھ سکتاہوں؟(۲) کیا
سجدہ میں قرآن پڑھنا جائز ہے؟(۳) کیابغیر
وضو کے یاد کئے ہوئے قرآن کو دہرانا درست ہے؟
کیا انتقال کے بعد بیوی اپنے شوہر کو یا شوہر اپنی بیوی کو غسل دے سکتا ہے؟
3367 مناظرہم لوگ دلی میں رہتے ہیں کیا ہم لوگ کوٹلہ فیروز شاہ، درگاہ نظام الدین جا سکتے ہیں؟ کسی نے لکھا ہے نہیں، کسی نے لکھا ہے جاسکتے ہیں۔ خلاصہ فرمائیں، کن لوگوں کو جانے کی اجازت ہے اورکن لوگوں کو نہیں؟ اوراصل تقوی کا پہلو اس میں کیا ہے؟
2192 مناظرکیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ پر کہ تین جنازے جمع ہوئی جس میں ایک بالغ مرد ، ایک نابالغ لڑکا اور ایک نابالغ لڑکی ہے۔ کیا ان تینوں جنازوں کے لیے ایک نماز کافی ہے یا علیحدہ علیحدہ پڑھنی ہوگی؟ براہ کرم، جواب دیں۔
16446 مناظردوسری جگہ دفن کرنے کی وصیت
3988 مناظرمیت كو غسل كب دیا جائے؟
8907 مناظر