عبادات >> احکام میت
سوال نمبر: 176327
جواب نمبر: 17632701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:454-346/B=5/1441
مردہ انسان کی تصویر کو ہار پہنانا، یہ اس تصویر کی تعظیم واکرام ہے، جو اسلام میں جائز نہیں، ہم مسلمانوں کو اس سے اجتناب کرنا واجب ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں یہ جاننا چاہتاہو ں کہ جب کسی شخص کا انتقال ہوتا ہے تو کیا اس کی روح اس کے مکان میں واپس آتی ہے یا ان لوگوں کو جو کہ اس کی قبر کی زیارت کرتے ہیں ان کو دیکھتی اور محسوس کرتی ہے یا اس طرح کی کوئی اور چیز ؟ مزید برآں ، کیا کوئی عورت قبرستان جاسکتی ہے یا کوئی شرط ہے جس کے ساتھ اس کو اجازت ہے؟ میرا آخری سوا ل یہ ہے کہ کیا ہر فرض نماز کے بعد اجتماعی دعا بدعت ہے یا اس عمل کے لیے کچھ مستند حوالہ ہے؟
2727 مناظرشوہر کے انتقال کے بعد کیا بیوی اپنے شوہر کا چہرہ دیکھ سکتی ہے؟ کیوں؟
3892 مناظراگر کوئی مسلمان کافی تکلیف سے وفات پاتا
ہے توکیا اس تکلیف کی وجہ سے اس کے گناہوں میں کمی ہوسکتی ہے؟
اسلام کے لیے جو اپنی جان دیتا ہے وہ شہید کہلاتا ہے، لیکن کیا ملک کے لیے جو جان دیتا ہے وہ بھی شہید کہلاتا ہے؟