عبادات - احکام میت

India

سوال # 176326

کیا فرما تے ہیں مفتیان کرام ،کیا مردہ انسان کی تصویر کو پھلوں کا ہار پہناناکیسا ہے؟

Published on: Jan 11, 2020

جواب # 176326

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:454-346/B=5/1441



صورتِ مذکورہ میں دونوں جگہوں میں معنی میں تغیر ہوگیا لیکن یہ تغیر فاحش نہیں ہوا ہے اس لیے نماز ہوجائے گی، فسادِ نماز اور اعادہ کا حکم نہیں لگایا جائے گا۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات