عبادات - احکام میت

Pakistan

سوال # 172894

کیا تدفین سے پہلے قبر کے سرہانے پر سورة بقرہ پڑھ سکتے ہیں؟

Published on: Sep 14, 2019

جواب # 172894

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 1404-1159/B=01/1441



جی نہیں؛ تدفین کے بعد قبر کے سراہنے سورہٴ بقرہ کا ابتدائی حصہ اور پاوٴں کی طرف اس کا آخری حصہ پڑھنا چاہئے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات