• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 172802

    عنوان: نماز جنازہ کا تکرار کب ممنوع ہے؟

    سوال: کس صورت میں نماز جنازہ دوبارہ نہیں پڑھی جا سکتی ہے ؟

    جواب نمبر: 172802

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1140-910/sn=1/1441

     جب کسی میت پر ایک مرتبہ نماز جنازہ شریعت کے مطابق ادا کر لی جائے تو اسی میت پر دوبارہ نمازِ جنازہ پڑھنا ممنوع ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند