عبادات >> احکام میت
سوال نمبر: 169969
جواب نمبر: 16996901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:695-633/sd=8/1440
موقوفہ قبرستان میں محض تدفین کی اجرت لینا جائز نہیں ہے؛ البتہ قبر تیار کروانے کی اجرت لی جاسکتی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ہمارے شہر میں 95 فیصد لوگ حنفی ہیں اورصرف پانچ فیصد لوگ اہل حدیث ہیں۔ اگر کسی اہل حدیث کے رشتہ دار کی موت ہوجائے اور نمازجنازہ ان کی مسجد الگ ہوتے ہوئے بھی حنفی مسلک کی مسجد میں لاکر اہل حدیث امام کے ذریعہ پڑھائی جائے جس میں وہ آواز سے سورہ فاتحہ ،کوئی سورہ اور درود ابراہیم اور مختلف دعائیں کرکے بعد میں سلام پھیرتا ہے ،توپیچھے کے جو 95فیصد حنفی لوگ ہیں کیا ان کو اس امام کی اقتداء کرنی چاہیے یا پھر جنازہ کی نماز چھوڑ کر کھڑے رہنا چاہیے؟
6503 مناظرانبیائے کرام پر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
4318 مناظرشیعہ کی نماز جناز ہ میں شامل ہونا
3751 مناظرہمارے یہاں جو کسی کے مرنے کے بعد مرنے والے کے یہاں اس کے ورثاء ختم پڑھتے ہیں اس کے متعلق ہمارے دین میں کیا حکم ہے؟ جب کہ اگر کسی کو منع کیا جائے تو وہ غصہ کرتا ہے او رکہتاہے کہ تم قرآن پڑھنے سے منع کرتے ہو۔ اس کا مجھے اسلامی کتابوں میں سے جواب دیں تاکہ میں کسی کو ثبوت کے طور پر دکھااور سمجھا سکوں۔ (۲) ہمارے یہاں کچھ علماء کرام یہ کہتے ہیں کہ دیوبندیوں کے پیچھے نماز نہیں ہوتی، اور کچھ یہ کہتے ہیں کہ بریلویوں کے پیچھے نماز نہیں ہوتی اور اسی طرح کچھ اہل حدیثوں کے پیچھے نماز پڑھنے سے روکتے ہیں۔ برائے مہربانی مجھے اس کا جواب حدیث کی روشنی میں دیں۔
3932 مناظر