• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 168119

    عنوان: جنازہ کو نہلاتے وقت پڑھنے کی دعا کیا ہے ؟

    سوال: براہ کرم، بتائیں کہ جنازہ کو نہلاتے وقت پڑھنے کی دعا کیا ہے ؟

    جواب نمبر: 168119

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 652-530/B=05/1440

    میت کو نہلاتے وقت کوئی دعا منقول نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند