• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 165161

    عنوان: اگر قبر بیٹھ جائے تو اس کو ہموار کرنے کا حکم

    سوال: مئی 2018ء میں میری والدہ کا انتقال ہواہے، بہت زیادہ بارش کی وجہ سے قبر ہموار ہوگئی ہے اس طورپر کہ زمین کی سطح سے کچھ انچ نیچے مٹی دب گئی ہے۔ براہ کرم، وضاحت فرمائیں کہ ہمیں کیا کرنا چاہئے؟

    جواب نمبر: 165161

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 46-81/L=2/1440

    ایسی قبر مٹی ڈال کر درست کی جاسکتی ہے۔

    وإذا خربت القبور فلا بأس بتطیینہا، کذا في التتارخانیة، وہو الأصح ، وعلیہ الفتوی۔ (الہندیة: ۱/۲۲۷، کتاب الصلاة، الباب الحادي والعشرون: في الجنائز۔ زکریا، دیوبند) وفي التجنیس والمزید: لا بأس بتطیین القبور خلافاً لما في مختصر الکرخي ․․․․․ وروی البخاری أنہ - صلی اللہ علیہ وسلم - رفع قبر ابنہ إبراہیم شبراً ، وطینہ بطین أحمر ۔

    (حاشیة الطحطاوي علی المراقي: ۶۱۱، کتاب الصلاة ، فصل في حملہا ودفنہا ، المکتبة الفخریة، دیوبند) ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند