عبادات >> احکام میت
سوال نمبر: 159446
جواب نمبر: 15944601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:741-627/sd=7/1439
قبرستان میں ایسی جگہ جہاں سامنے قبریں نہ ہوں ، نماز جنازہ پڑھی جاسکتی ہے ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں نے فتاوی عزیزیہ میں پڑھا ہے کہ روح موت کے بعد اس دنیا میں رہتی ہے۔ یہ بات مذکور ہے کہ ایک ماہ روح اپنے گھر کے اردگرد آتی ہے اورایک سال اپنی جائیداد لیتی ہے۔ یہ بات شاہ عبدالعزیز رحمة اللہ نے امام غزالی رحمة اللہ کی کتاب سے نقل کی ہے۔ کیا یہ درست ہے؟ (فتاوی عزیزیہ، مطبوعہ:ایچ ایم سید کمپنی، کراچی)۔ برائے کرم اس کی وضاحت فرماویں۔
4347 مناظرمیرے والد صاحب کا دو ہفتہ پہلے انتقال
ہوا۔ اللہ ان کی مغفرت کرے۔ در اصل ہم نے ان کے انتقال کے بعد چند عمل کئے جس کے
بارے میں یہاں کچھ بھائی کہتے ہیں کہ یہ شریعت کے مطابق نہیں ہے، بلکہ بدعت ہے۔ میں
ان تمام عمل کو نیچے لکھ رہا ہوں۔ (۱)ان
کے انتقال کے بعد ہم نے ان کی قضا نمازوں اور روزوں کا صدقہ کیا ۔ ان روزوں اور
نمازوں کا حساب و شمار آ پ کے فتوی کے مطابق کیا تھا جو کہ ہم نے پہلے آپ سے لیا
تھا۔ اس عمل کے بارے میں بتائیں؟ (۲)ہم
نے یہاں مسجد میں بھائیوں کو قرآن خوانی کے لیے جمع کیا۔ او رہم نے ختم قرآن کیا
ان کے لیے اور اس کے بعد ہم نے دعا کی۔ یہاں کے لوگ کہہ رہے تھے کہ یہ بدعت اور
حرام ہے۔ برائے کرم ہماری رہنمائی فرماویں۔
جناب میرا سوال میت میں شرکت ہونے والوں پر ہے۔ اب تک ہم نے سناہے کہ قبرستان میں میت کو دفنانے کے بعد منکر نکیر قبرستان میں جانے والوں کے چالیس قدم جانے کے بعد سوالات کرتے ہیں اس بات کی حقیقت بتائیں۔
3100 مناظریہ سوال میری ماں کے سلسلہ میں ہے جن کا انتقال 03.09.1999 میں بیماری کے بعد ہوا۔ رسم کے مطابق ان کی تدفین ایک قریبی قبرستان میں ہوئی۔ تقریباً 37مہینوں کے لمبے وقفہ کے بعد ایک رشتہ دار کے ذریعہ ہمیں اطلاع ملی کہ ان کی قبر پیر کی طرف سے ٹوٹ گئی ہے اوران کا جسم کھل گیا ہے۔ نتیجتاً میں ایک عالم صاحب کے ساتھ وہاں گیا اور میں نے دیکھا کہ تین چار لکڑی کے تختے جو کہ جسم پر رکھے گئے تھے ٹوٹ گئے ہیں۔ سورج کی روشنی میں ہم نے دیکھا کہ ان کا چہرہ تروتازہ تھا اور بالکل چمک رہا تھا اورمرجھاہٹ اور زوال کی کوئی علامت نہیں تھی۔ جن لوگوں نے ان کو زندگی میں دیکھا تھا انھوں نے کہا کہ وہ توایسی ہی لگ رہی ہیں جیسا کہ وہ زندہ ہونے کی حالت میں تھیں۔کچھ لوگوں نے یہاں تک کہا کہ یہ ایک معجزہ ہے کہ ایک لاش قبر میں 37مہینہ رہنے کے بعد بھی مرجھاہٹ کی کوئی علامت نہیں رکھتی ہے اور خوبصورت اور چمک دمک والے چہرہ کے ساتھ ہے۔حتی کہ کفن کے کپڑے بھی صحیح و سالم تھے۔ ان کے جسم میں اور اس کے اطراف میں کیڑوں مکوڑوں کی کوئی علامت نہیں تھی۔ یہ بات علاقہ میں بہت ہی غیر معمولی واقعہ تھا۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ ایسا کیوں ہوا؟ اس کی کیا اہمیت ہوگی؟ کیا اللہ کی جانب سے ہمارے لیے اس میں کوئی پیغام ہے؟ آپ اس پر اوراس کی اہمیت اور اس کی افادیت پر روشنی ڈالیں۔ برائے کرم ہماری رہنمائی کریں اس کی اہمیت، الجھاؤ، شاخ وغیرہ پر اور ہمیں اس سے کیا سبق لینا چاہیے اس پر روشنی ڈالیں۔ نیز ہمیں ہمارے والدین کے ایصال و ثواب کے لیے مزید راستہ بتائیں۔
3617 مناظرمیں نے ایک شیعہ کی نماز جنازہ لاعلمی کی بنیاد پر پڑھ لی۔ اس سے میرے ایمان یا نکاح پر کوئی اثر تو نہیں پڑا؟
کیا انتقال کے بعد بیوی اپنے شوہر کو یا شوہر اپنی بیوی کو غسل دے سکتا ہے؟
3357 مناظرتدفین کے وقت میت کا صرف چہرہ قبلہ رخ کرنا ہوگا؟ یا پورے جسم کو قبلہ رخ کرنا ہوگا؟
4293 مناظر