• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 157538

    عنوان: نماز جنازہ میں امام صاحب تیسری تکبیر پر ایک سلام کہنے کے بعد پھر چوتھی تکبیر کہی

    سوال: حضرت، نماز جنازہ میں امام صاحب تیسری تکبیر پر ایک سلام کہنے کے بعد پھر چوتھی تکبیر کہی اور نماز مکمل کی۔ میرا سوال یہ ہ کہ آیا وہ نماز مکمل ہوئی یا نہیں؟

    جواب نمبر: 157538

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:500-440/H=4/1439

    بھول سے ایسا ہوگیا تو نماز درست ہوگئی فتاوی ہندیہ میں ہے ولو سلم الإمام بعد الثالثة ناسیا کبر الرابعة ویسلم کذا في التاتارخانیة اھ ج۱ص۱۶۵ (مطبوعہ نورانی کتب خانہ پشاور)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند