• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 15750

    عنوان:

    علمائے دیوبند کا اس بارے میں کیا موقف ہے کہ عمامہ کے ساتھ تدفین جائز ہے یا ناجائز؟ سنت ہے یا نہیں؟ اگر کسی کو عمامہ کے ساتھ دفن کر دیا گیا ہو تو کیا حکم ہوگا؟

    سوال:

    علمائے دیوبند کا اس بارے میں کیا موقف ہے کہ عمامہ کے ساتھ تدفین جائز ہے یا ناجائز؟ سنت ہے یا نہیں؟ اگر کسی کو عمامہ کے ساتھ دفن کر دیا گیا ہو تو کیا حکم ہوگا؟

    جواب نمبر: 15750

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1416=1416/1430/م

    کفن مسنون میں عمامہ شامل نہیں، پس عمامہ کے ساتھ تدفین خلاف سنت ہے، اگر کسی کو عمامہ کے ساتھ دفن کردیا گیا ہو تو قبر کھودکر اس کو نکالنے کا حکم نہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند