• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 15188

    عنوان:

    کیا عورت ایک بار اپنے والد کی قبر کے پاس نشاندہی کے لیے جاسکتی ہے ، جواب عنایت فرماویں۔

    سوال:

    کیا عورت ایک بار اپنے والد کی قبر کے پاس نشاندہی کے لیے جاسکتی ہے ، جواب عنایت فرماویں۔

    جواب نمبر: 15188

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1480=1207/د

     

    مذکورہ ضرورت سے جانے کی گنجائش ہے، بشرطیکہ پردہ کے ساتھ جائے اور قبر پر پہنچ کر جزع فزع قسم کی غیر مشروع حرکت نہ کرے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند