عبادات >> احکام میت
سوال نمبر: 150085
جواب نمبر: 15008501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 726-689/B=7/1438
متوفیہ کے کفن ودفن کی ذمہ داری اس کے شوہر پر ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا شوہر اپنی بیوی کو قبر میں اتار سکتا ہے؟والد اور بھائی کے علاوہ قبر میں چاچا کا یا ماموں کا یا شوہر کا ، ان میں سے کس کا اتارنا افضل ہے؟
11572 مناظرہمارے یہاں ممبئی میں لوگ کبھی بھی کوئی میت جاتے ہوئے دیکھتے ہیں تو فوراًاپنا کام کاج چھوڑ کر کھڑے ہوجائے ہیں۔ کیا یہ صحیح ہے؟ برائے کرم بتائیں کہ اس وقت ہمیں کیا کرنا چاہیے؟
2967 مناظرغیر محرم عورت کے جنازہ کو غیر محرم مرد کا کندھا دینا
5934 مناظرکیا
فرماتے ہیں حضرات مفتیان عظام کہ کسی مسلم کی تعزیت کے وقت ہاتھ اٹھاکر فاتحہ
پڑھنا اور دعا کرنا ثابت ہے یا نہیں؟ جواب جلدی ممکن ہو جائے تو بہت ہی نوازش ہو
گی۔
نماز جنازہ میں تین صفوں سے زائد صفیں ہوں، لوگ بھی کثیر ہوں، تو کیا تب بھی طاق صفیں مسنون ہیں؟
3576 مناظر