• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 12659

    عنوان:

    جب ہم حج یا عمرہ کے لیے سعودی عرب جاتے ہیں تو تقریباً ہر فرض نماز کے بعد نماز جنازہ ہوتاہے اور ہم بھی جنازہ پڑھتے ہیں اور جب امام سلام پھیرتے ہیں تو صرف دائیں جانب سلام پھیرتے ہیں تو کیا ہم بھی صرف دائیں طرف سلام پھیریں یا دونو ں طرف؟

    سوال:

    جواب نمبر: 12659

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 777=730/ب

    وہاں کے امام اپنے مسلک کے مطابق ایک سلام پھیرتے ہیں، ہمیں دونوں طرف سلام پھیرنا چاہیے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند