• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 12581

    عنوان:

    نماز جنازہ کے بعد دعا مانگنا کیسا ہے؟ دلیل کے ساتھ جواب فرمائیں۔

    سوال:

    نماز جنازہ کے بعد دعا مانگنا کیسا ہے؟ دلیل کے ساتھ جواب فرمائیں۔

    جواب نمبر: 12581

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 712=667/ب

     

    نماز جنازہ خود دعا ہے۔ اس کے بعد دعا مانگنا ثابت نہیں، ہاں ایصالِ ثواب برابر ہرروز کرتے رہنا چاہیے۔ اس کے لیے دن وقت کی کوئی تعیین نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند