• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 11676

    عنوان:

    کیا اولاد کے علاوہ بھی کوئی کسی کو کچھ پڑھکرکے ایصال ثواب کرسکتا ہے؟ برائے کرم حوالہ ضرور عنایت فرماویں۔

    سوال:

    کیا اولاد کے علاوہ بھی کوئی کسی کو کچھ پڑھکرکے ایصال ثواب کرسکتا ہے؟ برائے کرم حوالہ ضرور عنایت فرماویں۔

    جواب نمبر: 11676

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 617=514/د

    جی ہاں کرسکتا ہے۔  عن أنس رضي اللہ عنہ یرفعہ من دخل المقابر فقرأ یٰسٓ خفف اللّٰہ عنھم یومئذ ومن زار قبر والدیہ أو أحدھما فقرأ عندہ أو عندھا یٰسٓ غفر اللہ لہ (عمدة القاری شرح بخاری: ج۱ ص۸۷۵) خط کشیدہ عبارت پر غور کریں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند