عبادات >> احکام میت
سوال نمبر: 10774
کیا قبر پر اذان دینا جائز ہے؟
کیا قبر پر اذان دینا جائز ہے؟
جواب نمبر: 1077401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 179=179/ م
قبر پر اذان دینا بدعت و ناجائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا انتقال کے بعد بیوی کو دیکھنے کی اجازت نہیں ؟
3399 مناظرکیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ پر کہ تین جنازے جمع ہوئی جس میں ایک بالغ مرد ، ایک نابالغ لڑکا اور ایک نابالغ لڑکی ہے۔ کیا ان تینوں جنازوں کے لیے ایک نماز کافی ہے یا علیحدہ علیحدہ پڑھنی ہوگی؟ براہ کرم، جواب دیں۔
16466 مناظرجناب میرا سوال میت میں شرکت ہونے والوں پر ہے۔ اب تک ہم نے سناہے کہ قبرستان میں میت کو دفنانے کے بعد منکر نکیر قبرستان میں جانے والوں کے چالیس قدم جانے کے بعد سوالات کرتے ہیں اس بات کی حقیقت بتائیں۔
3112 مناظرکیا اہل تشیع (شیعہ) کے لیے قرآن خوانی اور ختم وغیرہ کروا سکتے ہیں یا نہیں؟
4129 مناظروالدہ صاحبہ کی وفات کے بعد ہم سب بھائی بہن ان کے ایصال وثواب کے لیے قرآن کریم اور سورہ یسن پڑھتے ہیں، کسی ایک کے گھر جمع ہو کر۔ ہمارے گھر میں زیادہ تر حافظ ہیں اور ہر ماہ میں ایک بار تو ہوہی جاتا ہے۔
2363 مناظردوسری جگہ دفن کرنے کی وصیت
3995 مناظرقبرستان کے راستے میں پھول لگانا کیسا ہے؟
4593 مناظرمیت کو دفنانے کے وقت قبر سے نكالی گئی مٹی پر چپل پہن کر چڑھنا
6907 مناظراگر کوئی عورت اپنے شوہر کو زہر دے کر مار ڈالے تو اس کو یوم قیامت کیا سزا ملے گی؟ اور کیا شوہر کو شہید سمجھا جائے گا؟
3509 مناظرجنازہ دیکھ کر کھڑا ہو جانا چاہیے یا بیٹھے رہنا چاہیے؟
7205 مناظرمیں نے دیکھا ہے کہ بہت سارے لوگ مردہ کو ثواب پہنچانے کے لیے کھانے پر کھانے سے پہلے ختم دیتے ہیں۔ میرے گھر والے بھی یہ کرتے ہیں۔ کیا یہ درست ہے؟ برائے کرم درج ذیل کے بارے میں میرے تصور کو واضح کریں: (۱)کیا [یا رسول اللہ] کہنا درست ہے؟ (۲)کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نام سنتے وقت انگوٹھہ کو چومنادرست ہے؟
3341 مناظر