عقائد و ایمانیات >> دعوت و تبلیغ
سوال نمبر: 4958
کیا عورت کا اپنے محرم کے ساتھ شرعی پردہ میں تبلیغ میں جانا جائز ہے یا نہیں؟
کیا عورت کا اپنے محرم کے ساتھ شرعی پردہ میں تبلیغ میں جانا جائز ہے یا نہیں؟
جواب نمبر: 495829-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 850=994/ ب
اس طرح کی مثال خیرالقرون کے دورسے نہیں ملتی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں نے تبلیغی جماعت کی نششت آداب گشت میں چند مرتبہ شرکت کی۔ مجھے ان کی تقریر میں کچھ مختلف چیزیں لگیں (یعنی عمومی گشت) مختلف تقاریر سے جوکہ آداب گشت کے بارے میں ہیں۔ میری آپ سے درخواست ہے کہ آپ درج ذیل سوالات کے بارے میں قرآن، حدیث اور دوسری اسلامی مستند کتابوں کے حوالہ سے روشنی ڈالیں: (۱) گشت کیا ہے؟ (۲) کیاہر مسلمان کو گشت میں جانا فرض ہے؟ (۳) گشت کرنے کے کیا فائدے ہیں؟ (۴)گشت کرنے کے لیے کتنے لوگ ہونے چاہئیں؟ (۵) گشت کرنے کے وقت کن اصولوں کو پیش نظر رکھنا چاہیے؟ برائے کرم تمام طرح کے گشت کی سرگرمیوں کے بارے میں جیسے عمومی، خصوصی، وصولی وغیرہ حوالہ کے ساتھ بتاویں۔مجھے قوی امید ہے کہ آپ کا جواب پوری دنیا میں بہت سارے داعی حضرات کی حد میں رہ کر تبلیغ کرنے کی حد کو پار کئے بغیر مدد کرے گا۔
20577 مناظر?اللہ کا راستہ? کا کیا مطلب ہے؟ برائے کرم ان کاموں کی لسٹ مہیا کریں جو کہ اللہ کے راستہ کے تحت آتی ہیں، مثلاً علم حاصل کرنے کے لیے جانا ?اللہ والا علم? حج، وغیرہ؟
5535 مناظرمولانا الیاس رح کے ایک ملفوظ سے متعلق وضاحت
8152 مناظراکثر تبلیغی جماعت والے کہتے ہیں کہ اللہ کے راستہ میں نکلو، کیوں کہ اس کے بغیر گزارہ نہیں۔اگر ایک آدمی تبلیغی جماعت کے ساتھ نہیں جاتا تو اس کا کیا بنے گا؟ اس کے بارے میں بتائیں۔ اور آدمی کو تنگ کرتے ہیں جس کی وجہ سے وہ ساتھ چلتا نہیں اور مسجد میں جانا چھوڑ دیتا ہے اس کے بارے میں لکھیں۔
6127 مناظرمساجد میں ویڈیو بیانات ریکارڈ کرکے نشر کرنا
5909 مناظربرائے کرم مجھے قرآن سے ایسی آیت کا حوالہ دیں جس میں یہ مذکورہے کہ ہمیشہ لوگوں کی ایک جماعت صرف اسلام کی تبلیغ کاکام کرنے میں مصروف رہے گی۔ یعنی ایک وقت میں ایک طبقہ ایسا لازمی ہوگا جس کے ذمہ صرف تبلیغ کا کام ہو۔ مجھے سورت نمبر اورآیت نمبر بتادیں اگر ایسا کہیں ذکر آیا ہے قرآن میں؟
4777 مناظر