عقائد و ایمانیات >> دعوت و تبلیغ
سوال نمبر: 168090
جواب نمبر: 16809031-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 645-527/B=05/1440
مروجہ جماعت تبلیغ میں وقت لگانا ضروری نہیں۔ صرف بہتر ہے۔ اگر آپ نے تبلیغی جماعت میں وقت نہیں لگایا تو اللہ کے یہاں کوئی پکڑ نہ ہوئی۔ البتہ ہر آدمی کو دین سیکھنا اور علم دین سیکھنا ضروری ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مخنث (ہجڑا) کا جماعت میں نکلنا کیسا ہے؟
10177 مناظرمیرے والد نے مجھ سے کہا ہے کہ مجھ کو نماز نہیں ادا کرنا چاہیے، حتی کہ فرض نماز بھی۔ وہ کہتے ہیں کہ اگر میں فرض نماز ادا کروں گا اور شریعت سے لگ جاؤں گا تو میں حقیقت میں نماز ادا کرنے کے قابل نہیں ہوں گا اور حقیقت جاننے کے قابل نہیں ہوں گا۔ انھوں نے دین کی یہ تشریح کرکے واقعی مجھ کو پریشانی میں ڈال دیا ہے ۔ برائے کرم مجھ کو بتائیں کہ میں کیا کروں؟
2821 مناظرمجھے مشت زنی کی عادت پڑگئی تھی اب میں اس سے جان چھڑانا چاہتا ہوں لیکن لاکھ کوشش کے باد بھی چھوٹ نہیں رہی ہے۔ علمائے کرام نے کہا کہ ذکر کیا کرو ایسا بھی کیا لیکن بے سود۔ اب آپ کوئی آسان حل بتائیں (برائے کرم جو حدیث ہو ساتھ میں اس کا ترجمہ بھی لکھ دیں)۔
3914 مناظرمیری گلی میں کچھ تبلیغی حضرات رہتے ہیں مگر وہ تبلیغ کا کام ناجائز جگہ پر کرتے ہیں۔ کیا ان کے پاس جانا صحیح ہے؟ ناجائز جگہ سے مراد گھر کی حدود سے باہر تک گھیرا ہوا ہے اوروہاں تبلیغ کی باتیں کرتے ہیں۔ اور وہ لوگ نماز بھی بدعتی حضرات کے پیچھے پڑھتے ہیں۔ بدعتی سے مراد بریلوی ہیں۔ اب آپ مجھے بتائیں کہ میرا وہاں نہ جانا صحیح ہے؟ اور اگر وہ مجھ سے کہیں تومیں کیا جواب دوں؟
2655 مناظرہم بہت سے کام کرتے ہیں جن کے بہت فضائل ہوتے ہیں، ایسے فضائل ہوتے ہیں کہ آدمی سوچتا ہے کہ بس اب بیڑا پار ہوگیا یا سارا دن اب بے مصیبت گزرے گی، اور بعض ایسی ہوتی ہیں کہ اب تباہ ہوگئے، اب سارا دن خراب گزرے گا، اور بعض شاید ایک دوسرے کے مخالف ہوں (دن بہت سے اعمال)، سوال یہ ہے کہ ان میں ہوتا کون سا ہے؟ اور دنیا یا آخرت کے عذابوں کی جو وعیدیں ہیں کیا بعد برے اعمال کے ان کا یقین کیا جائے کہ اب عذاب ضرور ہوگا یا ڈر ہو کہ شاید عذاب ہو؟ عذاب کے یقین سے یا تو جلدی توبہ نصیب ہوتی ہے یا بدگمانی اور ناامیدی اور نفرت وغیرہ۔ اور ڈر سے یا توبہ نصیب ہوتی ہے یا ندامت اور ڈر رہتا ہے جو بعد میں مفید ہوتا ہے، کون سا عقیدہ اختیار کروں؟
3141 مناظركیا غیرمسلموں كو دعوت دئیے بغیر اتباع سنت کا دعوی ادھورا ہے؟
5147 مناظربہت افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ہم مسلمان اسلام کی ترقی کے بجائے ایک دوسرے کی ٹانگ کھینچنے میں لگے ہیں۔ بات بات پر فتوی جاری کردیتے ہیں۔ ہم لوگ غیر مسلموں میں مذاق بن کر رہ گئے ہیں۔اگر کوئی مفتی یا مولانا کو کسی دوسرے مفتی یا مولانا کی کوئی بات غلط لگتی ہے تو سب سے پہلے ہمارا یہ فرض بنتا ہے کہ ہم اس شخص کے ساتھ بیٹھ کر اپنے مسئلہ کو سلجھائیں نہ کہ میڈیا میں جاکے ہیرو بننے کی کوشش کریں اوراسلام کا مذاق اڑائیں۔ مجھے شرم آتی ہے ایسے مولویوں پر جواسلام کی باریکیوں کو تو مسلمانوں کو سمجھاتے ہیں مگر کوئی غیر مسلم اگر ان سے کوئی سوال پوچھ لے تو بغلیں جھانکنے لگتے ہیں ۔ ہمارے یہاں ہر ایک دوسرا آدمی مولانا بنتاہے۔ مگر زیادہ تر تعداد جاہلوں کی بھری پڑی ہے۔ کیا کوئی ایسا ادارہ نہیں ہے جو کھلے منچ پر سارے مذہبوں کے لوگوں سے کھلے عام مناظرہ کرے اور اسلام کے بارے میں پھیلائی جارہی غلطیوں کا جواب دے؟
4266 مناظر