عقائد و ایمانیات >> دعوت و تبلیغ
سوال نمبر: 156131
جواب نمبر: 156131
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 267-208/B=2/1439
جماعت تبلیغ کا آپسی اختلاف ان کا داخلی اور انتظامی معاملہ ہے کوئی علمی و فقہی اختلاف نہیں ہے اس لیے یہ سوال جماعت کے ذمہ داروں سے کیجئے وہ آپ کی صحیح رہنمائی فرمائیں گے۔ دارالعلوم اس جھگڑے میں فریق بننا پسند نہیں کرتا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند