معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 66635
جواب نمبر: 6663501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 814-644/D=10/1437
ہاں جس وقت ضرورت ہو کاٹ سکتے ہیں اگر کچی زمین ہوتو اس میں ڈال دیں یہ بہتر ہے کوڑہ دان میں نہ ڈالیں کسی صاف جگہ ڈالیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ٹوٹکے یا اکسرسائز کے ذریعہ بھنوؤں کے بال کم کرانا
7901 مناظرمیرا سوال یہ ہے کہ پینٹ شرٹ پہن کر امامت کرسکتے ہیں جیسے کہ ڈیوٹی پر رہنا ہوتا ہے ایک آدمی جس کی داڑھی نہیں ہے لیکن اس کا لباس کرتا پائجامہ ہے اور ایک آدمی جس کی داڑھی ہے اور اس کا لباس پینٹ شرٹ ہے تو کس کو امامت کرنا چاہیے؟ مہربانی کرکے پوری تفصیل سے بتائیں۔
2293 مناظردرج ذیل حدیث بتاتے ہیں کہ مرد کو چالیس دن کے اندر مونچھ کاٹنا چاہیے، کتنی مونچھ کا کاٹنا ضروری ہے ورنہ وہ مونچھ نہ کاٹ کر کے گناہ کا ارتکاب کرے گا؟عن أنس بن مالک قال: وقلت لنا في قص الشارب وتقلیم الأظفار وتنف الإبط وحلق العانة أن لا نترک أکثر من أربعین لیلة (مسلم: ۱/۱۲۹)
1871 مناظرمیں بالوں کو کلر کرنے کے بارے میں جاننا چاہتاہوں۔ ہم کس طرح کے ہیئرکلر استعمال کرسکتے ہیں؟
1905 مناظرکیاانگوٹھی کے اندر پتھر جڑوا کر پہننے کی اسلام اجاز ت دیتا ہے؟ مثا ل کے طور پر کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ فیروزا پتھر یا جوپیٹر انگوٹھی یا گلے کے ہار میں پہننے سے میں ترقی کروں گا؟ میں نے دو پھر کے نام لکھاہے ، پتھر اور بھی ہوں گے۔کیا اسلام اس بات کی اجازت دیتاہے ایسا کیا جائے؟
2700 مناظربالوں کی پیوند کاری کا کون سا طریقہ جائز ہے؟
1613 مناظر