• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 64014

    عنوان: غیر معتاد بالوں کو صاف کرنا

    سوال: میرے چہرے پر خاص طورپر کان پر ان چاہے بال آرہے ہیں ، اس کے لیے کیا کروں؟میں پریشان ہوں۔

    جواب نمبر: 64014

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 248-248/Sd=5/1437 غیر معتاد طریقے پر کان پر جو بال آجائیں، شرعاً ان کو صاف کرنے کی گنجائش ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند