• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 6313

    عنوان:

    امام کے لیے ٹی شرٹ پہننا کیسا ہے؟

    سوال:

    امام کے لیے ٹی شرٹ پہننا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 6313

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 552=552/ م

     

    ٹی شرٹ غیر شرعی لباس ہے، امام کو ایسے لباس پہننے سے احتراز کرنا چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند