• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 6145

    عنوان:

    کیا ہم حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے نعلین مبارک جیسا سینڈل رکھ سکتے ہیں او رکیا ہم ان کو پہن سکتے ہیں؟

    سوال:

    کیا ہم حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے نعلین مبارک جیسا سینڈل رکھ سکتے ہیں او رکیا ہم ان کو پہن سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 6145

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 148=1175/ ب

     

    جی ہاں رکھ سکتے ہیں اور پہن سکتے ہیں جس طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لباس کی طرح لباس پہننا جائز و پسندیدہ اسی طرح آپ کے نعلین کی طرح سینڈل بھی پہننا جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند