• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 4666

    عنوان:

    کیا پینٹ شرٹ پہننا جائز ہے؟ کیا ہر وقت ٹخنہ ننگا کرنا لازمی ہے؟ کیا ٹوپی پہننا بھی ضروری ہے یا نہیں؟

    سوال:

    کیا پینٹ شرٹ پہننا جائز ہے؟ کیا ہر وقت ٹخنہ ننگا کرنا لازمی ہے؟ کیا ٹوپی پہننا بھی ضروری ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 4666

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 418=418/ م

    (۱) پینٹ شرٹ غیرشرعی لباس ہے، اس کا پہننا خلافِ سنت اور مکروہ ہے۔

    (۲) جی ہاں، مردوں کو ٹخنوں سے نیچے لنگی یا پائجامہ وغیرہ لٹکانا تکبر کی علامت ہے، بنابریں ٹخنہ ہروقت کھلا رکھنا لازم ہے۔

    (۳) مسنون ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند